ریاست مدینہ کے نعرے کا فریب - صہیب جمال

دورِ عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ، وہ تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ اجمعین کی زندگیاں، ان کا طرز حکومت، کتاب میں رہ جانے والے مضمون لگتے ہیں، مجھے سب خواب لگتے ہیں، مجھے سب اب دوبارہ رونما نہ ہونے والے قصّے لگتے ہیں، پھر سادگی اختیار نہ کرنا دھوکہ لگتا ہے، مجھے حکمرانوں کی تسلّیاں مذاق اڑانے کے...