زلزلوں کی گہرائی تک پہنچنے والے زلزلہ بھیجنے والے تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟ اسریٰ غوری

ابھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور چینلز محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتا رہے ہیں کہ اس کی گہرائی 178 کلومیٹر تھی۔ یہ دیکھتے ہوئے ذہن میں سوال آیا کہ زلزلوں کی گہرائی تک پہنچنے والے زلزلہ بھیجنے والے تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟ ہم نے دیکھا ہے کہ دانشوروں کا ایک حصہ اسے اللہ کی تنبیہہ ماننے کے لیے تیار...