تمباکو نوشی کے نقصانات - محمد مبین جوئیہ

نوجوان کسی بھی قوم کے سرمایہ اور مستقبل ہوتے ہیں۔ اسی لیے دنیا بھر میں نوجوانوں کی کردار سازی اور صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ایک صحت مند نوجوان اپنے خاندان، ملک و قوم کے لیے مثبت اور تعمیری کام سرانجام دیتا ہے۔ دنیا بھر میں نوجوانوں کی صحت اور دیگر سماجی فرائض کے حوالے سے...