قرآن مجید سے دوری کے اسباب - نور بنت مصطفٰی

قرآن مجید انسان کی ہدایت کے لئے سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔اس لئیے انسان کے ازلی دشمن نے اس کے لئیے بے شمار رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں ۔اور اس کے لیے بہت خوبصورت اور خوشنما دلائل بھی مہیا کر رکھے ہیں ۔قرآن مجید سے دوری کے اسباب کی نشاندہی کا مقصد یہی ہے،کہ اگر کوئی شخص غیر محسوس طریقے سے یا لاشعوری طور پر...