تقدیر معلق و مبرم اور انسان کا اختیار- رانااعجاز حسین چوہان

تقدیر ،مقدر اور قسمت یہ تینوں الفاظ عام طور پر ایک ہی معنی میں بولے جاتے ہیں۔ لفظ تقدیر کے لغوی معنی اندازہ، مقدار، قسمت، نصیب، بخت یا وہ اندازِ قدرت یا فطرت ہے جو کہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے مادے میں لکھ دیا ہے ۔ لغت کی بعض کتابوں میں تقدیر کا مادہ قدرہے اور اس کے معنی قادر مطلق اللہ عزوجل کی جانب...