بین المسالک ہم آہنگی اور مفاہمت - مفتی محمد اسحاق المدنی

فرقہ واریت ایک حقیقت ہے اور اس کا انکار کرنا ممکن نہیں۔ بدقسمتی سے آج علماء ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں اور ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں۔ فرقہ واریت کی آگ نے نہ صرف ہمارے ملک بلکہ دیگر ممالک کو بھی برباد کردیا ہے۔ فرقہ واریت کے جہاں مذہبی پہلو ہیں وہیں دیگر ممالک کے پس پردہ مقاصد بھی ہیں۔...