ہمارے ایک کرم فرما جو کہ فکر غامدی سے تعلق رکھتے ہیں، ان کا ماننا یہ ہے کہ غامدی صاحب کے تفردات کی تعداد 4 ، 5 سے زیادہ نہیں ہے۔ اور ان تفردات میں بھی وہ اکیلے نہیں بلکہ فقہاء ان کے ساتھ ہیں۔ سو ہماری یہ تحریر اس غلط فہمی کو رفع کرنے کے لیے ہے۔ اس مبحث کو آگے بڑھانے سے پہلے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ...