بھائی جان - ڈاکٹر میمونہ حمزہ

میں ڈائیوو بس کے مسافر لاؤنج میں اپنی بیٹی اور بھائی جان کے ساتھ بیٹھی تھی، بیٹی کو میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے انٹری ٹسٹ دینا تھا اور اس کا سنٹر پشاور میں تھا۔ راولپنڈی سے پشاور جانا ایک مشکل امر تھا، اسی لیے بھائی جان سے ذکر کیا اور وہ فوراً ہی مان گئے۔ اپنے دوست سے کہہ کر ایک ہوٹل میں بکنگ بھی...