گلگت: قبرستانوں میں تعویذ، خدا کی پھٹکار - امیر جان حقانی

کنوداس قبرستان کے ٹوٹے قبروں سے سینکڑوں تعویذ برآمد کیے جا رہے ہیں، تینوں لڑکے جھک کر تعویذ کھول کر دیکھ رہے تھے تو میں نے پوچھا تو کہا کہ آج قبرستان کی ٹوٹی قبروں سے یہ تعویذ برآمد ہوئے ہیں، تعداد چالیس سے زائد ہے۔۔ جب ان تعویذوں کو دیکھا تو اکثریت پر بغض والی عبارتیں مندرج تھیں، قرآنی آیات...