خان صاحب،اجازت ہو تو گھبرا لیں - راجہ قاسم محمود

وزیراعظم صاحب۔ آپ کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے دیکھ کر جو خوشی ہوئی تھی وہ اب بھی یاد ہے۔کتنے ہی دوست احباب کو ناراض کر کے آپ کا ساتھ دیا تھا، آپ پر یقین تھا کہ آپ ہمارے انتخاب کو درست ثابت کریں گے تاکہ ہم اپنے دوستوں و رشتہ داروں کو قائل کر سکیں کہ ہم تاریخ کے درست مقام پر کھڑے تھے۔ خان صاحب! آپ...