اعلیٰ تعلیم کے لیے چین ایک اچھا انتخاب کیوں ؟ (2) - کامران امین

سکالرشپ کے ضمن میں پہلی قسط میں کچھ باتیں رہ گئیں تھیں۔ حال ہی میں بیلٹ اینڈ روڈ سکالرشپس کے نام سے ایک نئی سکالرشپ کا اجرا ہوا جو بالخصوص پاکستان اور ان ممالک کے لیے ہے جہاں چین ترقیاتی کاموں میں بہت دلچسپی لے رہا ہے۔ مجموعی طور پر پاکستانی طلبہ کو سکالرشپس دینے میں چینی حکام بہت فراخ دل واقع ہوئے...