پنجاب کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع

پنجاب حکومت نے شدید دھند اور سردی کے باعث نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 15جنوری تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ موسمی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی...