دوسری شادی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا غلط فیصلہ - شمشیر علی شاہد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے پہلی بیوی اور مصالحتی کمیٹی کی اجازت کو دوسری شادی کےلئے شرط قرار دیا ہے۔اس فیصلے کو شرعی نکتہ نظر سے دیکھنا ضروری ہے کہ اب یہ سلسلہ عدالتوں میں عام ہوتا جارہاہے۔آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں کہ اسلام میں نکاح کا کیا مقام ہے؟ نکاح کسے کہتے ہیں اور چاربیویوں تک کی...