بات کچھ کیمرے کی - علی عبداللہ

دستین سپارکس کے بقول، Photography is the story I fail to put into words. اک دور تھا جب لوگ اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار لفظوں کو تحریر کی صورت میں پیش کر کے کرتے تھے۔ الفاظ کے بل بوتے پر کئی نامور لکھاریوں نے قارئین کے بحر جذبات میں طلاطم پیدا کیا یہاں تک کہ بعض لکھاری اپنے فن تحریر کی بنیاد پر...