یہ ہیں ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردوان

وہ استنبول کے مضافات میں، ایک درمیانے درجے کے خاندان میں پیدا ہوا. اس کی تاریخ پیدائش 26 فروری 1954 تھی. ان کی مالی حالت اچھی نہیں تھی.اچھی جسمانی ساخت کے ساتھ، اس نے مدرسہ تو شروع کر دیا لیکن اس کے خاندان کی مالی حالت اچھی نہیں تھی. وہ بچپن سے عجیب و غریب عادات کا مالک تھا. اس کو لفظ " آزادی" سب...