باد نسیم کا ہلکا سا جھونکا - مولانا یحیی نعمانی

ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردوغان صاحب کی واضح جیت پر عموما اسلامی حلقوں اور مسلم ممالک میں مسرت واطمینان کا اظہار کیا گیا۔ موجودہ حالات میں امت مسلمہ کے لیے یہ کوئی بڑی کامیابی اور فتح چاہے نہ ہو لیکن بڑی خوشی کی بات ضرور ہے۔ ہم ہزیمت وادبارکے جس دور میں جی رہے ہیں، اس میں کسی اچھی خبر کے لیے...