کنارے ایک گڑھے کے - فرح رضوان

#شَفَاحُفْرَةٍ پارٹ 3 شَفَا حُفْرَةٍ = کنارے ایک گڑھے کے …..حق سے ہٹے ، آپس میں کٹے تفرقے میں بٹے لوگ . ہجوم سے بھری ، دھواں چھوڑتی بس گندے سے دھابے پر بریک لینے رکتی ہے تو اس میں ایک پھٹے حالوں ان پڑھ بندہ چڑھ کر ، لاکٹ جتنا قرآن دکھا کر لوگوں کو انگنت کرامتوں کا یقین دلاتا ہے کہ یہ اس سائز میں...