اسلام اور مسلم - محمد فیضان

سبحان اللہ، ماشاءاللہ، انشاءاللہ کہنے والے ایسے حضرات جو اپنے اولین تعارف میں کسی دینی بزرگ سے نسبت یا ماضی میں لگائے ہوئے سہ روزوں، چِلوں اور چار ماہ گِنوانے کو ضروری سمجھتے ہیں، میں ایسے لوگوں سے تھوڑا زیادہ ہی محتاط رہتا ہوں- وجہ یہ نہیں کہ اس بابرکت تبلیغ کی محنت نے انہیں کوئی غلط درس دیا ہے...