کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کافی نہیں - ابن حجر

پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی کوئی غیر ملکی شہری انفرادی طور پر کسی جرم کا مرتکب ہو تو وہاں کی مقامی عدالت سے ملنے والی سزا کو کافی سمجھ لیا جاتا ہے. لیکن اگر کسی شخص کے جرم کے پیچھے کوئی ریاست ملوث ہو تو پھر بات اس ایک شخص کو سزا دینے تک محدود نہیں رہتی، بلکہ جرم کی نوعیت اور شدّت کو مدنظر رکھتے...