ہر کام میں دیر کرنے والوں کو تحقیقی ماہرین نے خوش خبری سنادی

انگلینڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دلچسپ تحقیق کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر جگہ دیر سے پہنچنے والے لوگوں کی عمر لمبی ہوتی ہے۔اس سے قبل آپ نے وقت کی پابندی کے حوالے سے بہت ساری نصیحتیں سنی ہوں گی البتہ اب ماہرین نے بالکل الٹ نتائج بیان کیے جو یقینی طور پر سب کے لیے ہی حیران کن ہیں۔ آکسفورڈ...