فوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق

چین میں 2019 ناول کورونا وائرس اب دنیا کے مختلف ممالک تک پہنچ چکا ہے اور سائنسدان شدت سے جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آخر یہ انسانوں تک پہنچا کیسے۔اور اب ایک نئی تحقیق میں اس وائرس کے ماخذ کے بارے میں نئے اشارے فراہم کرنے کے ساتھ چمگادڑوں کو ممکنہ میزبان قرار دیا ہے۔ طبی جریدے لانسیٹ میں چین کی شانگ...