علامہ ظفراحمد عثمانی کی دینی و ملی خدمات - مولانا محمد جہان یعقوب

علامہ ظفر احمد عثمانی 5 اکتوبر 1892 کو دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم دیوبند سے حاصل کی اور پھر تھانہ بھون ،کانپور اور سہارنپور میں مختلف علما ومشائخ سے فیض یاب ہوئے۔ 1954 میں قیام پاکستان کے بعدمولانا ظفر احمد عثمانی ٹنڈو الہ یار چلے آئے، جہاں انہوں نے ایک مدرسة العلوم قائم کیا اور...