حماقت در حماقت، لیکن آخری حماقت نہ کریں - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

حکومت کو ختمِ نبوت سے متعلق دفعات کو چھیڑنا ہی نہیں چاہیے تھا؛ اگر ان دفعات میں کسی طرح کی تبدیلی کی ضرورت تھی تو اس کے متعلق کھلی بحث ہونی چاہیے تھی؛ اگر قانون سازی کے وقت کھلی بحث سے گریز کو ہی کسی وجہ سے ترجیح دی گئی تو جب ان دفعات میں تبدیلیوں کے خلاف آوازیں بلند ہوئیں تو اس وقت حکومت کو سارا...