علامہ خادم رضوی ، پیر افضل قادری، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی گرفتار

پولیس نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تحریک کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی کو لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں ان کے مدرسے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس اور پنجاب رينجرز کا مشترکہ...