تبلیغی جماعت، طریق کار اور مقصد - علی عمران

تبلیغی جماعت کی فکر پر بحث کرنے کے لیے ہم مندرجہ ذیل نکات پر بحث کریں گے. تبلیغی جماعت کا مقصود بانیان جماعت کے الفاظ میں، تاکہ اس کے بارے میں جو مختلف خیالات اور افکار ہیں، ان کی اصلاح ہو سکے. فلسفہ اصلاح اور طریق کار اور فلسفہ اقتدار. مقصد: تبلیغی جماعت کے بانی مولانا الیاس ر.ح نے فرمایا: "ہماری...