تبصرہ نگاری ایک فن - نعیم الدین جمالی

پاکستان کےا ندر دن بدن کتب بینی اور کتاب دوستی زوال پذیر ہو رہی ہے. کچھ وقت نکال کر لوگ مطالعہ کرلیتے تھے، موبائل اور انٹرنیٹ کی بدولت وہ بھی ختم ہونے کے قریب ہے، اسی طرح کتاب کے متعلقات اور علم و ادب کی اصناف بھی ماند پڑتی جا رہی ہیں. ماہرین فنون ہم کو پے درپے داغ فرقت دے رہے ہیں. جن کی جگہ لینے...