یہ دفاعی نہیں تباہی کے اسباب ہیں - حبیب الرحمن

ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ قرآن میں بیان کیا گیا وہ زمانہ ابھی بہت دور ہے، آنے والا ہے یا بس آہی گیا ہے جب ایک "زمینی" جانور زمین سے نکل کر انسانی آواز میں اللہ کا پیغام سنا کر انسانوں پر اللہ کی حجت تمام کرے گا ۔ اور اس کے بعد ایک صور کی آواز پوری کائینات کو روئی کے گالوں میں تبدیل کر کے رکھ دے گی...