یہ لاشہ تانیہ کا نہیں، قانون کا ہے - عابد محمود عزام

معاملہ صرف ایک مقتولہ تانیہ اور اس کے قاتل خان نوحانی کا نہیں ہے، بلکہ دو طبقات کی طویل داستان ہے، جن میں سے ایک طبقہ طاقتور اور دوسرا کمزور ہے۔ تانیہ کا ”سنگین جرم“ تو یہ تھا کہ جامشورو سیہون شریف کے غنڈے وڈیرے خان نوحانی نے میٹرک کی طالبہ تانیہ کا رشتہ مانگا، اس نے شادی سے انکار کر دیا، جس کی...