دہشت گردی کے خاتمے کا سری لنکن ماڈل - محمد عمیر

تامل ٹائیگرز سری لنکا کا باغی گروپ تھا۔ اس کی کارروائیوں میں ہزاروں سری لنکن شہریوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ پاکستان سفیر سمیت سری لنکا کی اہمیت حکومتی شخصیات پر اس باغی گروپ نے حملے کیے۔ اس باغی گروپ نے خواتین کے ذریعے خودکش حملے کرنے شروع کیے، ان کے پاس ہیلی کاپٹر موجود تھے جن کو یہ محدود پیمانے پر...