سڑک کنارے سوئی ماں - محمد عاصم حفیظ

کیا آپ کبھی ٹریفک کے شور میں عین سڑک کے بیچ گہری نیند کا تصور کر سکتے ہیں؟؟؟ شیخوپورہ کے مرکزی حصے لنڈا بازار میں شہر کے درمیان ایک کاغذ چننے والی بوڑھی عورت کو گہری نیند سوتے دیکھا تو یوں لگا جیسے انسانیت سو رہی ہو۔ جی ہاں! لاکھوں کے شہر میں، بڑے بڑے رئیسوں کے علاقے میں، اس بوڑھی ماں کو کہیں سر...