آخر معاشرہ اتنا بے لگام کیوں؟ راحیلہ چوہدری

گزشتہ دنوں میڈیا پر آنے والے قتل اور عدم برداشت کے چند واقعات نے ایک دفعہ پھر یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ۔کہ دنیا میں اتنی ترقی ہونے کے باوجود بھی پاکستان میں ایسے رویوں کے حوالے سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ کبھی اللہ کی طرف سے چند واقعات اکٹھے ہوکر میڈیا اور سوشل میڈیا پرآ...