بے سمت مسافر - نصیر احمد ناصر

محترمہ بانو قدسیہ ایک جگہ تحریر کرتی ہیں’’عشق عارضی اورجذباتی کیفیت کا نام ہے جو وقت اور حالات کے ساتھ تبدیل ہو جاتا ہے، لیکن محبت مستقل اور پائیدار عمل کا نام ہے جس کی خوبصورت مثال ماں کی بچے سے محبت ہے جو زندگی کے کسی بھی موڑ پر تغیر پذیر نہیں ہوتی ‘‘،اس قول کے حوالے کی ضرورت یو ں پیش آئی کہ...