جمہوریت کی تعریف بدل کیوں نہیں دیتے - صادق رضا مصباحی

(بالی وُوڈ اداکار سلمان خان کو حال ہی میں جودھپور سیشن کورٹ سے دی گئی رہائی کے پس منظر میں) مصنفین، صحافی، اینکر، کالم نگار اور دانشور ہمارے دماغو ں میں ہمیشہ سے یہ بات راسخ کرنےکی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ہندوستان ایک بڑا ہی عظیم جمہوری ملک ہے اوراس کی جمہوریت کاپوری دنیا میں ڈنکا بجتا ہے۔ تاریخ میں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com