بیوی نے شوہر کی زندگی بچانے کے لیے کیا کیا؟

ازمر: ترکی کی باہمت خاتون کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنے شوہر کو دل دے بیٹھیں اور جب ضرورت پڑی تو انہوں نے گردہ بھی عطیہ کردیا، ترک جوڑا محبت اور عشق کی مثال بن گیا۔تفصیلات کے مطابق ترک شہر ازمر سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے نے ثابت کردیا کہ محبت آج بھی زندہ ہے اور نیک نیتی کے ساتھ اگر ہمیشہ...