اس دور کے بیرسٹر سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے - عمار مسعود

رات کے بارہ بجے ہیں۔ کشمیر کے الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج بڑی حد تک مکمل ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت میں ہونے کے باوجود رسوا ہو گئی ہے۔ تحریک انصاف کے دعوے ، وعدے اور نعرے کہیں پاتال میں دفن ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کہیں سے دھاندلی کی آواز...