بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کونہیں بچا پائیں گے،ترک صدر کا انتباہ

انقرہ : ترک صدرطیب اردووان نے مسلم امہ کو خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس ہمارے ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کونہیں بچا پائیں گے، صدرٹرمپ کا نام نہاد امن منصوبہ کبھی قبول نہیں کریں۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردووان نے کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کے لئے مقدس ہے۔اسے اسرائیل کے حوالے نہیں...