بہن کے گھر نہ جانے کے بہانے - آفاق احمد

بھائی نے شادی شدہ بہن کے گھر جانا ہو توکیسی کیسی سوچیں دماغ پر دستک دیتی ہیں۔ کچھ ساتھ لے کر جانا چاہیے، اب اتنے روپے کا تو ہونا چاہیے۔ وہاں زیادہ رُکوں گا نہیں، بہن کھانے کے چکر میں نہ پڑ جائے، ایسے وقت جانا چاہیے کہ محض ٹھنڈا یا چائے ہوجائے، کھانے کا وقت نہ ہو۔ اگرگیا تو بھانجے بھانجیوں کو بھی...