ڈیم بناؤ ملک بچاؤ - مدثر سبحانی

اللہ رب العزت نے کائنات کی تمام مخلوق کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ پانی کائنات کے وجود و بقا کے لئے خالقِ کائنات کی پیدا کردہ نعمتوں میں سے عظیم نعمت ہے۔ پانی انسانی زندگی کا لازمی جزو ہے۔ اس سے جہاں سیرابی حاصل ہوتی ہے وہیں کاشت اور غلہ و اناج کی پیداوار کے لئے بھی پانی ناگزیر ہے۔ انسانی و...