بھارت کی سلامتی کونسل کی ممبر شپ کے لیے کوششیں - سعد فاروق

امریکہ برطانیہ اور فرانس کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرار داد چین نے تکنیکی بنیادوں پر مسترد کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت گزشتہ چار دہائیوں سے ریاستی دہشت گردی مسلط کئے ہوئے ہے،کشمیری نوجوان غلامی پر موت کو...