باباجی کی چالاکی - احسان کوہاٹی

’’ارے ،ارے ،ارے یار بات تو سنو ۔۔۔ بس ،میں ‘‘سیلانی کی بات منہ میں ہی رہ گئی بیگم لیپ ٹاپ چھین کر بند کر چکی تھیں ،وہ کسی چیل کی طرح لیپ ٹاپ پر جھپٹی تھیں سیلانی کو بچاؤ کا موقع ہی نہیں ملااسے اس وقت خبر ہوئی جب اس کے زانو پر رکھا لیپ ٹاپ بیگم کے ہاتھوں میں پہنچ چکا تھا اور پھر قبل اس کے کہ سیلانی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */