کرتار پور امن کی راہداری - حاجی محمد لطیف کھوکھر

بھارت میں انتہا پسندی، بنیادی انسانی حقوق اور اقلیتوں کی حق تلفی ہورہی ہے دوسری جانب پاکستان اپنی اقلیتوں کے ساتھ اچھا برتائو کرتا ہے۔ کرتار پور راہداری کھولنے سے پوری دنیا نے پاکستان کا امن پسند، صلح جو چہرہ دیکھ لیا ہے جبکہ بھارت نفرتوں پر مبنی سیاست کرتا ہے، مودی اور آر ایس ایس کی سوچ پوری دنیا...