یوپی بلدیاتی الیکشن، نتائج کیاثابت کرتے ہیں؟ - صادق رضا مصباحی

گزشتہ دنوں اترپردیش کے بلدیاتی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ دعووں اور نعروں کی بیساکھیوں کے سہارے اقتدار پر قبضہ جمانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی جھوٹ بولنے میں کتنی طاق ہے۔ اس سے اندازہ ہوتاہے کہ بی جے پی اپنی عزت بچانے کے لیے کس قدر خود اعتمادی سے جھوٹ بولنے میں ماہر ہے۔...