بلوچستان۔ عالمی طاقتوں کا ایجنڈا کیا ہے (حصہ دوم)-اوریا مقبول جان

\n\nبلوچستان میں بسنے والے بلوچ عوام تو اپنے جغرافیائی محل و قوع کی وجہ سے بہت خوش قسمت واقع ہوئے ہیں۔ ایک طویل ساحل جس پر گوادر جیسی اہم ترین گہرے پانیوں کی بندرگاہ واقع ہے۔ ریکوڈک اور سنیدک کی طرح کے سونے اور تانبے کے ذخائر، تیل و گیس کے علاوہ معدنیات کا ایک وسیع خزانہ ان کے علاقے میں موجود ہے۔...