بچے کی پیدائش کے اخراجات کس کی ذمہ داری؟ - بشارت حمید

خاندان کے ادارے میں بیوی بچوں‌کا خرچ مرد کے ذمے ہے۔ یہی طریقہ شروع سے چلتا آ رہا ہے اور یہی ہمارے دین کی تعلیم بھی ہے۔ والدین کے ذمے بچوں‌کی پرورش انکی تعلیم و تربیت اور پھر انکی کسی اچھے گھر میں‌شادی کرنا ہے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں‌کچھ مادہ پرست لوگ ایسے بھی ہیں‌ جو اپنے لڑکے کی شادی کرنے کے بعد...