نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے - میمونہ رحمت

میڈم! نماز کا وقت ہو گیا ہے، میں نماز پڑھنے جاوں؟ لیکچر کے دوران ایک طالبعلم نے کھڑے ہو کر اجازت مانگی۔ اس کی نظریں گھڑی پر تھیں یوں لگ رہا تھا کہ ایک لمحہ کی بھی دیر اس کا بہت بڑا نقصان کر دے گی۔ میں نے اسے اجازت دی اور طلبہ کا پورا گروپ اللہ کے حضور حاضری کو چل دیا۔ پڑھنے میں یہ کوئی برسوں پرانی...