محفوظ مستقبل - نادیہ عنبر لودھی

ہر معاشرے کا چہرہ اس کے حالات، واقعات اور پس منظر سے مل کر بنتا ہے۔ پاکستان ایک ترقی پذیر اسلامی ملک ہے۔ بچے صرف آبادی کا حصہ نہیں بلکہ ہمارا مستقبل بھی ہیں۔ کیا یہ مستقبل محفوظ ہے؟ بچپن ہر انسان کی زندگی کا خوش نما ترین دور ہوتا ہے، جس کی یادیں عمر بھر ہمراہ رہتی ہیں لیکن کبھی کبھی ان خوب صورت...