کرونا وائرس اور بچوں کی مصروفیات - حمنہ عزیز

کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔میرے خیال میں اب دنیا کا کوئی بھی ملک نہیں جو اس وباء سے محفوظ ہو۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن ہو چکا ہے۔ پاکستان میں بھی متاثر افراد کی تعداد ٩٠٠ کے قریب ہے٫ جس میں سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مکمل اور جزوی لاک داؤن...