خوشی - عظمیٰ ظفر

کچن میں کام کرتے ہوئے اچانک میرے چھوٹے بیٹے نے میرا ہاتھ پکڑ مجھے اپنی طرف متوجہ کیا "امی! امی!" "جی بیٹا!" میں نے اپنا کام مکمل کر لیا تھا لہٰذا اس کی طرف گھوم گئی۔ "امی آپ کو رنگ پسند ہیں؟" اس نے پوچھا۔ "جی بیٹا مجھے رنگ پسند ہیں" اور اس کے اس سوال پر حیران ہوتے ہوئے پوچھا "آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */