بوٹ پالشیے کون؟ ثمینہ رشید

کہتے ہیں عشق اندھا ہوتا ہے لیکن ہمارے ملک میں جو لوگ جمہوریت کے عشق کے دعویدار ہیں، ان پر اس کے اثرات عشق مجازی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوئے ہیں۔ یعنی بندے کو بینا سے نابینا تو کرتے ہی ہیں، عقل پہ بھی خاصی حد تک اثرانداز ہوتے ہیں، حتی کہ محمود و ایاز کو ایک پیج پر لانے کا کارنامہ بھی جمہوریت سے اس...