حضرت بندہ نواز گیسو دراز ؒ - پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ انسانی کا ہر دور ایسے بے شمارواقعات سے بھرا پڑا ہے جب با دشاہ وقت طا قتور لشکر وزیروں مشیروں کی فوج رکھتے ہو ئے بھی بے بسی کی تصویر بنا کسی خاک نشین کے در پر ننگے پاؤں دامن مراد پھیلائے کھڑا نظر آیا ۔ ایسا ہی ایک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب بر صغیر پاک و ہند پر سلطان محمدتغلق کی حکومت جا ری تھی۔...